منزل یا کوئی اور قرآنی آیات پڑھ کر دم کیا ہوا پانی غسل میں استعمال کر سکتے ہیں؟ اور دم کیے ہوئے پانی کا نالی میں بہانا کیسا ہے؟
علاج وغیرہ کی ضرورت کی بنیاد پرمنزل یا کوئی اور قرآنی آیات پڑھ کر دم کیے ہوئے پانی سے غسل کرسکتے ہیں،لیکن ایسے پانی کو نالی میں بہانا ادب کے خلاف ہے ،کسی ٹب میں غسل کرکے پانی کیاریوں میں بہادینابہتر ہے۔ فقط واللہ ا علم
فتوی نمبر : 144004201156
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن