میرا سوال داود فیملی تکافل کے بارے میں ہے، کیا یہ شرعی اصولوں کے عین مطابق تیار کردہ تکافل پالیسی ہے؟َ
علما کی ایک بڑی تعداد کے موقف کے مطابق مروجہ تکافل کمپنیاں شرعی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں، اس لیے ایسی تکافل کمپنیوں کی پالیسیاں خرید کر اس میں شامل ہونا جائز نہیں۔
فتوی نمبر : 143707200037
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن