بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’دانین‘‘ نام رکھنے کا حکم


سوال

’’دانین‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’دَانِیْن‘‘ عربی زبان میں جمع کے  لیے استعمال ہونے والا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں’’ کئی قریب مرد‘‘۔ یہ نام رکھنا درست ہے، لیکن زیادہ بہتر یہ ہے کہ بچوں کے نام انبیاء علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں پر رکھے جائیں۔نیز ہماری اس ویب سائٹ پر اسلامی نام کے عنوان سے ایک مستقل سیکشن موجود ہے، وہاں سے اپنی پسند کا نام منتخب کیا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں