بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خان محمد نام رکھنا


سوال

’’خان محمد‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟ میرے ہم زلف نے اپنے بیٹے کا نام ’’خان محمد‘‘  رکھا ہے  اور اب لوگ اس کو بہکاتے ہیں کہ یہ نام ٹھیک نہیں ’’محمد‘‘  سے پہلے ’’خان‘‘  نہیں ہونا چاہیے.  کیا یہ صحیح ہے؟ 

جواب

’’خان محمد‘‘  نام  رکھنا شرعاً جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201318

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں