بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جان دار کی تصویر والا پینا فلیکس بنانا


سوال

 ایک کاروبار ہے پَینافلیکس کا، اس میں بعض اوقات تصویر بھی پرنٹ کرنا پڑتی ہے، کیا یہ کام کرسکتے ہیں؟

جواب

جان دار کی تصویر بنانا، بنوانا،کھینچنا اور کھینچوانا ناجائز اور حرام ہے،لہذا پینا فلیکس بناتے وقت جان دار کی تصویر پرنٹ کرنا جائز نہیں، اس لیے جان دار کی تصاویر پرنٹ کرنے سے اجتناب کرتے ہوئے یہ کام کرسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201142

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں