جامعہ میں عالم کے کورس کے لیئے داخلے کب شروع ہوتے ہیں؟
جامعہ میں جدید داخلے عموما ۷ شوال المکرم سے ہوتے ہیں، مزید معلومات لے لیئے جامعہ کے فون نمبر پر رابطہ کرلیجئے۔ 02134913570
فتوی نمبر : 143708200038
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن