بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تہجد کے وقت خشبو استعمال کرنا


سوال

کیا تہجد کے وقت خشبو استعمال کرنا سنت ہے؟ مدلل جواب دیں!

جواب

 نبی ﷺ جب رات میں بیدار ہوتے تو استنجا  کرتے، وضو فرماتے پھر خوشبو استعمال فرماتے۔ 
[سُبُلَ الْهُدٰى وَالرّشَاد:7/337، شمائل کبری 2-393). فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202200

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں