تصویر کے متعلق کیا حکم ہے؟ تصویر بنانا یا بنوانا جائز ہے؟ اسکول کی ویب سائٹ پر بچوں کی تصویر کھینچ کر لگانا کیسا ہے؟
تصویر کھینچنا یا کھنچوانا، اور اپنے پاس محفوظ رکھنا سب ناجائز اور حرام ہے۔ کسی تعلیمی ادارے کابچوں کی تصاویر کھینچ کرویب سائٹ پر لگانا بھی ناجائز ہے۔
فتوی نمبر : 143711200031
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن