بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء
تحریم فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
"تحریم" کے معنی ہیں: ’’منع کرنا‘‘ ،’’حرام کرنا‘‘، یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے؛ لہذا صرف ’’فاطمہ‘‘ نام رکھ لیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008200252
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔