بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کے بلاسود قرض سے زکاۃ کی ادائیگی


سوال

کیازکاۃ  یبنک کے بلا سود قرض سےادا کی جا سکتی ہے؟

جواب

بینک کے بلاسود قرض سے زکاۃ  کی ادائیگی کرنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200271

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں