بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک سے زائد گاڑی پر زکات کا حکم


سوال

کسی فیملی کے پاس اگر دو گاڑیاں ہوں اور دونوں زیرِ استعمال ہوں، یعنی کسی کو بھی بیچنے کی یا منافع کمانے کی نیت نہ ہو تو کیا پھر بھی ان پر زکات ہوگی؟

جواب

اگر گاڑی تجارت ( یعنی بیچ کر نفع کمانے ) کی نیت سے نہیں خریدی تو اس پر زکات واجب نہیں ہوتی، چاہے گاڑیاں دو ہوں یا دو سے زیادہ ہوں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200887

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں