بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ کا کاروبار کرنا


سوال

ایزی پیسہ کا استعمال یا کاروبار کیسا ہے؟

جواب

رقم بھیجنے کی اجرت  بھیجی جانے والی رقم سے منہا نہ کی جائے ، بلکہ اجرت  الگ  سے طے کرکے لی جائے ، اور  مکمل رقم پہنچادی جائے تو اس طرح ایزی پیسہ کا کاروبار جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201181

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں