کیا انشورنس کمپنی میں ملازمت اختیار کرنا اسلام کے قوانین کے مطابق ہے؟
انشورنس کمپنی کے معاملات سود اور قمار پر مشتمل ہوتے ہیں؛ اس لیے اس کمپنی میں ملازمت کرنا شرعاً جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008200454
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن