بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اوجھڑی کھانا کیسا ہے ؟


سوال

اوجھڑی کھانا کیسا ہے ؟

جواب

 ماکول اللحم (جن جانوروں کا گوشت حلال ہے ان) جانوروں کی اوجھڑی کھانا حلال اور جائز ہے۔

اامداد الفتاوی جدید ۔ 8-590:

’’لجواب: اوجھڑی کی حلّت اس لیے ہے کہ اس میں کوئی وجہ حرمت کی نہیں ، فقہاء نے اشیائے حرام کو شمار کردیا ہے، یہ ان کے علاوہ ہے، یہ شمار درمختار کے مسائل شتٰی میں مذکور ہے۔ والغدة، والخصیة، والمثانة، والمرارة، والدم المسفوح، والذکر۔ اهـ ‘‘۔   فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200581

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں