بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

والد کی اجازت کے بغیر نکاح کرنے کاحکم


سوال

اگر کسی کے والد اپنے بيٹے کی کہيں پر بھی شادی کرنے پر کسی صورت راضی نہ ہوں تو بيٹا خود شادی کرسکتا ہے يا پھر والد کے فيصلے پر عمل کرے؟

جواب

والد کیوں راضی نیہں ہیں؟ اگر وجہ بھی ظاہر کردی جاتی تو بہترہوتا،واضح جواب دینے میں سہولت ہوتی۔ تاہم اگر والد کی ناراضی کسی شرعی وجہ سے نہیں اور آپ ضرورت محسوس کرتے ہیں تو شادی کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143504200021

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں