بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وکیل کے زائد رقم لینا


سوال

محترم مفتی صاحب السلام علیکم سوال : مفتی صاحب آپ سےیہ مسئلہ عرض کرناہےکہ اگر ہم سے کوئ چیز منگوائے اور کہے کہ پیسے بعد میں لے لینا۔ ہم وہ چیز دس روپے کی خریدیں اور اسے پندرہ روپے کی دیں تو یہ جائز ہے یا نہیں

جواب

جتنی رقم میں وہ چیز خریدی ہے اتنی ہی رقم لے سکتے ہیں اس سے زائد نہیں ۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143503200017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں