گھر میں ٹی وی رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اور ٹی وی والے کمرے میں نماز ہو جاتی ہے؟
ٹی وی رکھنا اور دیکھنا ناجائز ہے،البتہ جس کمرے میں ٹی وی رکھا ہوا وہ اور وہ بند ہو تو اس کمرے میں نماز ادا ہو جاتی ہے۔
فتوی نمبر : 143410200024
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن