بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

طغرے بنا کر فروخت کرنا


سوال

کیا قرآنی آیات اور احادیث کی خطاطی جنہیں عرف عام میں طغرے بھی کہا جاتا ہے ان کو بنا کر فروخت کرنا اور اسکی آمدن ذاتی مصارف میں لانا شرعاجائز ہے؟

جواب

جائز ہے۔


فتوی نمبر : 143509200041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں