بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تین تولہ سونے کی زکوہ


سوال

میرے پاسں تین تولہ سونا اور چالیس ہزار روپے ہین اس پر کتنی زکوۃ بنتی ہے؟؟؟؟؟پلیز ارجنٹ بتائین؟

جواب

سونے کی قیمت معلوم کر کے کل مالیت کا ڈھائی فیصد زکوۃ میں ادا کیا جایئگا۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143409200008

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں