بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

3 نومبر سے عدت وفات کب مکمل ہوگی؟


سوال

میرے والد صاحب کا انتقال نو محرم بمطابق 13 نومبر 2014 کو ہوا تھا۔ میری والدہ کی عدت وفات کب مکمل ہوگی؟

جواب

عدت وفات کی مدت چار ماہ دس دن یعنی 130 دن ہے۔ اس حساب سے آپ کی والدہ کی عدت وفات 23 مارچ 2015 کو مکمل ہوگی۔


فتوی نمبر : 143605200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں