بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بہن کے بھائی کے ساتھ نکاح


سوال

میرے چچا کی بیٹی نے میری والدہ کا دودہ پیا ہے تو کیا میرے چچا کے بیٹے کا میری بہن سے نکاح ہوسکتا ہے؟

جواب

سائل کے چچا کے بیٹے کا نکاح سائل کی بہن کے ساتھ جائز ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143507200032

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں