بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قومہ اور سجدوں کے درمیان دعا کا پڑھنا


سوال

میں حنفی ہوں نماز میں رکوع سے کھڑےہوکراوردونوں سجد وں کے درمیان میں جو دعاء ہے وہ پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

انفرادی اورنفل نمازوں میں پڑھ سکتے ہیں بلکہ پڑھنی بھی چاہئے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200078

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں