بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پانچواں کلمہ کیا ہے


سوال

پانچواں کلمہ کون سا ہے؟

جواب

پانچواں کلمہ یہ ہے: اَستغفر اللہ ربی من کل ذنب اذنبتہ عمدًا او خطاً، سرًا او علانیۃ، واتوب الیہ من الذنب الذی اعلمومنالذنبالذی لا اعلم، انک انت علام الغیوب، وستار العیوب، وغفار الذنوب، ولاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔از شعیبالف:مسئلے کا عنوان ادعیہ واذکار وغیرہ ہونا چاہیے۔جواب درست ہے اور مطابق سوال ہے تاہم اگلا متوقع سوال یہ ہوگا کہ ان الفاظ کے ساتھ یہ کہاں وارد ہے۔


فتوی نمبر : 143601200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں