کیا نرجانورکوجنسی میلاپ کے لیے استعمال کرنے پر رقم وصول کرنا جائزہے؟
نرجانورکوکسی اورمقصد سے کرائے پرلے لیاجائے، پھراس سے میلاپ کرالیاجائے توجائرہوگا، محض جنسی میلاپ پراجرت لیناجائزنہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143509200056
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن