بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں ہونٹ ہلائے بغیرقرآت کرنے کاحکم


سوال

جناب مفتی صاحب کیا نماز میں ہونٹ ہلائے بغیر قرات کرنے سے نماز نہیں ہوتی؟

جواب

قرآت پڑھنےکی ادانیٰ مقداریہ ہے کہ انسان ان الفاظ پرتلفظ کرنےکے ساتھ خودسنےاگروہ تلفظ ہی نہیں کرتایااتنی آہستہ تلفظ کرتاہے کہ زبان بھی حرکت نہیں کرتی تویہ شرعاًقرأت نہیں ہے اس سے نمازاداء نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200204

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں