بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مردوں کے لیئے زیر ناف بالوں کی صفائی کے لیئے جدید ادویہ وغیرہ کا استعمال


سوال

مرد حضرات زیر ناف بالوں کی صفائی کے لئے آج کل کی جدید ادویات یا اسپرے وغیرہ استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

مقصد بالوں کی صفائی ہے، جس کے لئے ذریعہ کوئی بھی اختیار کرسکتے ہیں اگرچہ بہتر یہ ہے کہ مرد استرے کا استعمال کریں۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143601200014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں