بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا گلاب کی خوشبو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خون مبارک سے ہے؟


سوال

لوگ اس قسم کی باتیں کرتے ہیں تو کیا یہ بات صحیح ہے کہ جب جنگ احد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دانت مبارک شہید ہوا اور خون نکلنے لگا تو اللہ نے گلاب کا پودا پیدا کر دیا ۔ تاکہ خون زمین پر نہ گرائے بلکہ اس پر گرايے اس وقت سے گلام میں خوشبو آگئی

جواب

یہ بات غیر مستند ہے، اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143101200596

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں