بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کا غسل کب کیا جائے


سوال

السلام علیکم، غسل جمعہ کے دن کرناضروری ہے یا جمعرات کی رات بعد مغرب کسی بھی وقت کر سکتے ہیں؟

جواب

جمعہ کا غسل جمعہ کا دن شروع ہونے کے بعد کسی بھی وقت کر سکتے ہیں اس سے جمعہ کے غسل کی فضیلت حاصل ہو جائے گی لیکن زیادہ بہتر اور افضل یہ ہے کہ جمعہ کی نماز سے کچھ دیر قبل ہی غسل کیا جائے اور اسی غسل سے نماز جمعہ ادا کی جائے۔


فتوی نمبر : 143408200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں