بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حج کے لئے انشورنس کے پیسوں کے عوض قرض لینا


سوال

میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس سال میرے والدین چاہتے ہیں کہ میں ان کے ساتھ حج پر جاؤ ۔ ان کے اپنے لئے ان کے پاس پیسہ ہیں اور میرے علاوہ کوئی اور محرم نہیں۔ تو وہ یہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنے انشورنس کے پیسے جو کہ وہ چار سال سے جمع کر وارہے ہیں اس کے عوض قرض لیں اور میرے ساتھ حج پر جائیں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس مسئلے میں میری رہنمائی فرمائیں کیا یہ پیسہ جو میری والدہ کے ہیں ، وہ میرے لئے قرض لینا چاہتی ہے کیا یہ صحیح ہے؟ اور میں ان کے ساتھ حج پر جاسکتاہوں۔ اللہ آپ کو مجھ سمیت تمام مسلمانوں کو ہدایت اور راہِ حق کی توفیق عطاء فرمائیں۔ آمین

جواب

آپ کے سوال کا جواب تیار کیا جارہا ہے۔


فتوی نمبر : 143101200166

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں