بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گیارہویں شریف، کونڈے، عرش کا حکم


سوال

گيارہويں شريف، کونڈے، عرس وغيرہ کی کيا شرعی حثيت ہے ؟ اور آج کل اس نام پر جو کچھ ہو رہا ہے کيا یہ دين اسلام کے مطابق ہے یہ دين اسلام کے خلاف ہے؟

جواب

شرعا یہ تمام چیزیں بدعات میں شامل ہیں ، ان کا اہتمام کرنا ، ایسی تقریبات میں شرکت کرنا ان بدعات کی ترویج کا ذریعہ ہے ، اس لئے ایسی تقریبات سے بچاجائے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200682

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں