فرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میںسورۃ الفاتحہ کی جگہ سبحان ربی الاعلیٰ تین مرتبہ پڑھ سکتے ہیں ؟
تیسری اورچوتھی رکعت میںسورۃ الفاتحہ کی جگہ سبحان ربی الاعلیٰ پڑھنے سےنمازتوہوجاتی ہے لیکن خلافِ سنت ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200077
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن