بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

cd اورdvd کی خرید وفروخت کا حکم


سوال

بازاراورریمبوسینٹر میں سافٹ وئیر کی CD.DVD بہت سستی ملتی ہے جبکہ وہی سی ڈی ، ڈی وی ڈی کمپنی ڈالر کے حساب سے بہت مہنگی فروخت کرتی ہے، غالب گمان یہ ہےکہ وہ سی ڈی ، ڈی وی ڈی کمپنی سے پوچھے بغیر نقل کی جاتی ہےکیا ہم ان سی ڈی، ڈی وی ڈی کو خرید کرانہیں کسی دینی کام میںاستعمال کرسکتے ہیں؟

جواب

ان سی ڈی اورڈی وی ڈی کو کسی بھی دینی یا دنیاوی جائز کام میں استعمال میں لایاجاسکتاہے، شرعاً گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200225

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں