بینک سے قرضہ لینا کیسا ہے؟خیبر بینک جو بلا سود قرضہ فراھم کرتا ہے اسکا لینا جائز ہے؟
کسی بھی بینک سے سودی قرض کا لین دین جائز نہیں ۔ سوال میں مذکور بینک کی جانب سے بلا سود قرضہ فراہمی کی تفصیل فراہم کر دی جائے تو جواب دیا سکتا ہے ۔ فقط واللہ أعلم
فتوی نمبر : 143506200022
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن