بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کو مختلف مصنوعات فروخت کرنے کا حکم


سوال

میں ایک آئی ٹی کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، یہ کمپنی اپنی مصنوعات دیگر کمپنیوں کے ساتھ ساتھ بینک کو بھی فروخت کرتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میرا اس کمپنی میں ملازمت کرنا درست ہے؟جزاک اللہ خیراً سائل : اقبال شہزاد

جواب

بینک کو کمپیوٹر یا کوئی اورچیزفروخت کرسکتے ہیں البتہ تقویٰ کا تقاضا یہ ہے کہ ان کو فروخت نہ کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200583

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں