معلوم یہ کرنا ہے کہ آج کل جو کھانے میں اجینوموتو جو ایک خاص قسم کا نمک ہے استعمال ہورہاہے کیا اس کا استعمال کرنا جائزہے ؟جب کہ اس کے پیکٹ پر حلال لکھا ہوتاہے۔ ازراہِ کرم جواب دے کر تسلی فرمادیں۔
اجینوموتو میں اگر کوئی حرام جزء شامل نہیں تواس کا استعمال جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200327
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن