بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

3تولے سونا موجود ہے اور اس کے علاوہ 5000روپے پر زکات


سوال

 اگر ایک عورت کے پاس 3تولے سونا موجود ہے اور اس کے علاوہ اس کے پاس 5000روپے سال بھر رہتے ہیں، تو اس کے لیے زکات کا نصاب کیا ہوگا؟

جواب

اگر سال کے مکمل ہونے پر اس قدر مال ہے تو  سونا اور قم دونوں کی مجموعی مالیت کا ڈھائی فی صد زکات ادا کرنی ہوگی؛  اس لیے  کہ یہ رقم ساڑھے باون تولہ چاندی کی رقم سے بڑھ جاتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200810

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں