بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خطبہ جمعہ کے ترجمہ کے حوالے سے سوال


سوال

آپ نے ایک سوال کا جواب دیا یعنی کہ خطبہ کے حوالے سے پوچھا گیا تھا کہ جمعہ کا خطبہ بھیجہے تو آپ نے خطبہ بھیج دیا ۔ شکریہ میں نے بھی پڑھا کچھ کچھ مجھے یاد بھی ہے ۔ براہِ مہربانی مجھے اس کا اردو ترجمہ بھیج دیں!

جواب

جمعہ اور دیگر خطبات کے لیے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب  کی ’’خطبات الاحکام‘‘ ترجمہ سمیت میسر ہے، وہ مطالعہ میں رکھیں۔اس کتاب کے صفحہ نمبر 254 پر  جمعہ کے خطبے کا ترجمہ موجود ہے ملاحظہ فرمائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201164

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں