بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا قرآن مجید کی ایپلیکیشن موبائل میں انسٹال کر سکتے ہیں؟


سوال

کیا قرآنک ایپلیکیشن موبائل میں انسٹال کر سکتے ہیں؟

جواب

قرآنک ایپلیکیشن موبائل میں انسٹال کرنا جائز ہے، البتہ جب قرآنک ایپلیکیشن اسکرین پر ڈسپلے ہو تو اسکرین چھونےکے لیے با وضو ہونا ضروری ہوگا، ہاں! موبائل کے دیگر حصوں کو بغیر وضو چھونے کی اجازت ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200362

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں