”محمد ارحم نور“ نام رکھنا کیسا ہے؟
مذکورہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم اگر ”نور“ والد کا نام نہ ہو تو صرف ”محمد ارحم“ نام رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتوی ملاحظہ فرمائیں:
کیا "محمد ارحم" نام رکھنا جائز ہے؟
فتوی نمبر : 144004200989
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن