کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ https://partners.inspedium.com/93453-5.html اس ویب سائٹ پر سائن اَپ ہوکر وہ آپ کو ہزار روپے دیتے ہیں، اسی طرح اگر اور لوگوں کو بھی اس میں شامل کیا جائے تو آپ کی رقم میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا شرعاً اس رقم کی کیا حیثیت ہے؟
مذکورہ ویب سائیٹ پر کلک کے ذریعہ روپیہ کمایا جاتاہے، جو کہ ناجائز ہے، مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ کیجیے:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200152
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن