آج کل انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ ہے، اس پر کام کرنے کے پیسے دیتے ہیں، تین ہزار روپے لیتے ہیں اور تین مہینے وہ ویب سائٹ چلتی ہے، اس میں کچھ ایڈز دیکھنے ہوتے ہیں، روزانہ چالیس ایڈ دیکھنے کے ایک سو روپے دیں گے،کیا یہ کام کرنا شرعاً کیسا ہے؟
بصورتِ مسئولہ اشتہارات دیکھ کر روپے کمانا شرعاً درست نہیں، تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہو :
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200855
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن