نماز و بیانات کی ویڈیو کا حکم
سوال
آج کل مساجد میں نمازوں ، بیانات اور دیگر تقریبات میں تصویر اور فلم بندی کا رواج بڑھتا جا رہا ہے ۔ اس بارے میں واضح احکامات کیا ہیں؟
جواب
جاندار کی تصویر اور ویڈیو بنانا جائز نہیں،لہذا نماز، بیانات یا کسی تقریب کی عکس بندی کی شرعًا اجازت نہیں۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
یوٹیوب پر علماء کے ویڈیو بیانات
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210201498
تاریخ10-06-2021

