بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں تصویر کھینچنا

سوال

کیا موبائل میں فوٹو کھینچنا جائز ہے؟

جواب

کسی بھی جان دار کی تصویر کھینچنا، یا ویڈیو بنانا  ناجائز اور حرام ہے، خواہ  اس تصویر کشی کے  لیے موبائل یا  کوئی بھی  آلہ استعمال کیا جائے، اہلِ علم و اہلِ فتوی کی بڑی تعداد کی تحقیق کے مطابق تصویر کے جواز و عدمِ جواز کے بارے میں ڈیجیٹل اور غیر ڈیجیٹل کی تقسیم شرعی نقطۂ نظر سے ناقابلِ اعتبار ہے؛ لہذا ڈیجیٹل تصویر بنانے یا بنوانے سے بچنا لازم اور ضروری ہے۔ مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک

ڈیجیٹل تصویر یا اباحیت عامہ

یوٹیوب پر علماء کے ویڈیو بیانات 

ملاحظہ فرمائیں!

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200896
تاریخ06-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں