ارطغرل ڈراما دیکھنا
سوال
کیا ترکی ڈراما ارطغرل دیکھنا ناجائز ہے، اس نیت سے کہ اس سے صرف معلومات جوسلطنتِ عثمانیہ سےمتعلق ہیں وہ ملیں؟
جواب
کسی بھی جائز مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ناجائز طریقہ اپنانا درست نہیں، خلافتِ عثمانیہ کے تاریخی دور کی روئیداد تاریخ کی مستند کتابوں کے مطالعے اور اس سے متعلق لٹریچر عام کرکے ہوسکتی ہے؛ اس کے لیے فلم، ڈراما بنانا اور دیکھنا جائز نہیں ہے۔
مزید تفصیل کے لیے ہماری ویب سائٹ پر اس سے متعلق فتویٰ موجود ہے ملاحظہ ہو
نیز ملاحظہ ہو :
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

