بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
لباس اتارتے وقت یہ پڑھے
جب کپڑا اتارے تو بِسْمِ اللّٰهِ کہہ کر اتارے کیوں کہ بِسْمِ اللّٰهِ کی وجہ سے شیطان اس کی شرم گاہ کی طرف نہ دیکھ سکے گا۔