بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

لباس، زیب و زینت سے متعلق دعائیں

 

آئینہ میں اپنا چہرہ دیکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا


جب آئینہ میں اپنا چہرہ دیکھے تو یہ دعا پڑھے

اللّٰهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ

ترجمہ:

اے اللہ! جیسے تو نے میری صورت اچھی بنائی تو میرے اخلاق بھی اچھے کردے۔

(الحصن الحصین، 252، غراس)، (مشكاة المصابيح، 2/1411، بیروت)،