بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

یرقان کی دعا


سوال

یرقان کی دعا بتادیں!

جواب

سورۃ البینۃ( پارہ 30) پڑھ کر پانی پر دم کرکے پینا یرقان سے شفا یابی کے  لیے مفید ہے۔ اگر پڑھ نہ سکتاہو تو لکھ کر تعویذ بھی پہن سکتے ہیں۔ (اعمال قرآنی) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200178

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں