بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ہاتھ خشک نجاست پر لگ جائے تو پاک ہے یا ناپاک؟


سوال

پاک چیزیں نجس کیسے ہوتی ہیں ؟اور اگر کسی نا پاک خشک چیز کو ہاتھ لگ جاۓ تو کیا ہاتھ نجس ہو جائے گا؟

جواب

پاک چیز وں پر کسی نجاست کے اثرات آجائیں تو وہ ناپاک ہوجاتی ہیں۔

ہاتھ  اگر کسی خشک نجاست سے ٹکراجائے تو مطلقاً ناپاک نہیں ہوگا، بلکہ اگر اس کے اثرات یا بو ہاتھ میں آجائے تو ناپاک ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200765

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں