بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گندم کی ادھار خرید و فروخت کا حکم


سوال

گندم ادھار فروخت کرنایا دینا جائز ہے؟

جواب

گندم کو گندم کے بدلے ادھار فروخت کرنا جائز نہیں ،البتہ رقم کے بدلے ادھار فروخت کرنے کی گنجائش ہے،باقی خرید وفروخت کے معاہدے کے بغیر کسی کو گندم بطور قرض دینا شرعًا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200332

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں