بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 ذو الحجة 1447ھ 06 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا ناخن تراشنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟


سوال

کیا ناخن تراشنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

ناخن تراشنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ  ناخن گہرا کاٹنے کی صورت میں اگر خون نکل آئے تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012200314

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں